♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥

Post Reply
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

Image

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

Image

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

ہم لوگ زندگی بھر الله تعالیٰ کو بڑی بڑی عبادتوں اور بڑی بڑی خدمتوں میں تلاش کرتے رہتے ہیں، ہم اسے مسجدوں ،کلیسائوں، سینا کوکااور مندروں میں تلاش کرتے ہیں، ہم اسے قرآن مجید، بائبل اور توریت میں کھوجتے ہیں اور ہم اس تک پہنچنے، اس کو پانے کے لئےبڑے بڑے ہسپتال،بڑے بڑے خیراتی ادارے اور بڑے بڑے دارالامان بناتے ہیں-لیکن ہمارا خدا ہماری زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات ،ہماری چھوٹی چھوٹی نیکیوں اور ہمارے چھوٹے چھوٹے کاموں میں ہمارا انتظارکرتا رہتا ہے، وہ خدا جس تک پہنچنے کے لئے دنیا کے پرہیز گار پوری زندگی سجدے کرتے ہیں اور جسے پانے کے لئے متقی عمر بھر روزےرکھتے ہیں وہ خدا انسانوں کو پانی کے ایک گلاس، ایک وقت کی روٹی، ایک چادر اور سردیوں کی منجمد راتوں میں ایک رضائی کے عوض مل سکتا ہے-وہ خدا زمانے کے مارے ،بے بس لوگوں کے پاس بیٹھ کر صدیوں سے ہمارا انتظار کر رہا ہے-ہم الله تعالیٰ کی جس رحمت اور جس کرم کو قبلوں اور کعبوں میں تلاش کرتے رہتے ہیں، الله کی وہ رحمت اور وہ کرم اس کے بندوں کی چھوٹی چھوٹی امیدوں اور چھوٹی چھوٹی حسرتوں میں چھپی رہتی ہے ۔مجھے محسوس ہوا خدا تک پہنچنے کے تمام راستے اس کی مظلوم، بے بس اور نادار مخلوق کے دل سے گزرتےہیں ۔اور یہ راستے کبھی فقط بیس روپے اور کبھی پانی کے ایک گلاس کے عوض کھل جاتے ہیں-مجھے محسوس ہوا خدا ہمیشہ چھوٹے لوگوں کے دلوں میں رہتا ہےاور جب تک ہم ان لوگوں کے دلوں پر دستک نہیں دیتےاور جب تک ان کا لوگوں کا دل ہمارے لئے نہیں کھلتا اس وقت تک ہم الله تعالیٰ تک نہیں پہنچ سکتے -

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

انسان کیا ہے؟ دیکھنے کو تو دوسرے جانوروں جیسا ایک جانور ہے لیکن اس کو ذہن اور شعور کی دولت عطا ہوئی ہے اور اس دولت نے اسے جانوروں سے الگ کر دیا ہے۔ اب اس کو سچ، حق، جمال اور خوب کا سامنا ہوتا ہے۔ اس کا شعور ان کا سامنا کرتا ہے اور اپناتا ہے۔ وہ اخلاق کا اور اخلاقی اصولوں کا پابند ہو جاتا ہے اور جب تک انسان ان چیزوں کا پابند ہے وہ انسان ہے۔ اور جب ان سے باہر نکل جاتا ہے تو پھر حیوان ہے۔بابا صاحبا سے اقتباسکبھی کسی کی محبت اور خلوص کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ تمام عمر محبت اور خلوص تلاش کرتے پھرو گے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ۔۔۔۔۔۔کچھ نہ کہو، خاموش رہواے لوگو خاموش رہو۔۔۔۔۔۔ ہاں اے لوگو، خاموش رہوسچ اچھا، پر اسکے جلو میں ، زہر کا اک پیالا بھیپاگل ہو؟ کیوں ناحق کو سقراط بنو، خاموش رہوحق اچھا پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھاتم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو؟ خاموش رہوان کا یہ کہنا سورج ہی دھرتی کے پھیرے کرتا ہے... سر آنکھوں پر، سورج ہی کو گھومنے دو، خاموش رہومجلس میں کچھ حبس ہے اور زنجیر کا آہن چبھتا ہےپھر سوچو، ہاں پھر سوچو، ہاں پھر سوچو، خاموش رہوگرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں، من میں کیا کیا موسم ہیںاس بگیا کے بھید نہ کھولو، سیر کرو، خاموش رہوآنکھیں موند کنارے بیٹھو، من کے رکھو بند کواڑانشا جی لو دھاگا لو اور لب سی لو، خاموش رہوابن انشا

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیایہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہےیہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستییہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہےیہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہےیہاں پیار کی قدر ہی کچھ نہیں ہےیہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہےجلا دو اسے بھونک ڈالو یہ دنیامیرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیاتمھاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
ishaali
Three Star Member
Three Star Member
Posts: 959
Joined: Thu Oct 20, 2011 12:29 pm
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by ishaali »

ایک دفعہ ایک بیٹا والد کو بڑھاپے کی حالت میں کندھے پر آٹھائے دریا کی طرف جا رہا تھاباپ کے بڑھاپے بیوی کے طعنوں سے تنگ آ کر وہ باپ کو دریا میں باپ کو پھینکنے کے لیے لے جا رہا تھاباپ بھی بیٹا کے عزائم کو جانتا تھا...جب دریا کا کنارہ آیا اور اس نے باپ کو کندھے سے اتاراباپ نے کہا:- بیٹا مجھے دریا میں زرا آگے جا کر پھینکنا کنارے پر نہ پھینکنابیٹا حیران ہو کر"باپ کو کیسے پتا چلا؟:- کیوں ابا دریا میں آگے کر کے کیوں؟باپ:- کیونکہ کے پتر میں وی اپنے پیو نوں اوتھے ہی سٹیا سی"یعنی میں نے بھی اپنے باپ کو وہیں پھینکا تھا"یہ سننا تھا کہ بیٹا رو پڑا باپ کو واپس کندھے پر ڈالا اور گھر کی جانب چل دیاکہ آج میں پھینکوں گا کل میرا بیٹا مجھے پھینکے گاوالدین بوجھ نہیں ہوتے ہم انہیں بوجھ سمجھتے ہیں

چشم اقوام يہ نظارہ ابد تک ديکھے
رفعت شان 'رفعنالک ذکرک' ديکھے
User avatar
naveed143smile
Moderator
Moderator
Posts: 4300
Joined: Wed Nov 10, 2010 5:50 pm
Nationality: Pakistani, Cast:JUTT
Location: Lovely لاہور ) پنجاب )
Contact:

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by naveed143smile »

Image
Help others To Help youself :)

Love others To Love Youself :)
User avatar
destiny
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 364
Joined: Tue Sep 06, 2011 7:25 pm
Nationality: Pakistani
Location: Islamabad

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by destiny »

Image
Why should I be bound to thee
O my lovely mirtle tree(William Blake)
User avatar
suhaibqaisar
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 68
Joined: Mon Dec 10, 2012 8:59 am
Nationality: Pakistani

Re: ("v") "Today's شاعری, Golden Words & Entertainment " ("v")

Post by suhaibqaisar »

Tere waaday per jiye hum, to ye jaan jhoot jana,K khushi say mer na jatay agar aitbaar hota???(Ghalib)
Post Reply

Return to “ENTERTAINMENT”