♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
- naveed143smile
- Moderator
- Posts: 4300
- Joined: Wed Nov 10, 2010 5:50 pm
- Nationality: Pakistani, Cast:JUTT
- Location: Lovely لاہور ) پنجاب )
- Contact:
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
Shiddat se koe yad krta ha..
Muddat se yah weham nhi jata
Muddat se yah weham nhi jata
Help others To Help youself
Love others To Love Youself
Love others To Love Youself
-
- Zero Star Member
- Posts: 13
- Joined: Tue Aug 18, 2015 9:24 am
- Nationality: Pakistani
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
For my sweet friend Jannat + ....
کوئی زنجیر هو ،
آهن کی ، چاندی کی ، روایت کی ،
محبت توڑ سکتی هے ،
یه ایسی آگ هے جس میں ،
بدن شعلوں میں جلتے هیں تو روحیں مسکراتی هیں ،
یه وه سیلاب هے جس کو ،
دلوں کی بستیاں آواز دیکر خود بلائی هیں ،
یه جب چاهے کسی بھی خواب کو تعبیر مل جائے ،
جو تاریک تھے منظر ،
انھیں تنویر مل جائے ،
دعا جو بے ٹھکانه تھی اسے تاثیر مل جائے ،
کسی رستے میں رستہ پوچھتی تقدیر مل جائے ،
محبت روک سکتی هے کسی گرتے ستارے کو ،
یه چکنا چور آئینوں کی کرچیں جوڑ سکتی هے ،
جدھر چاهے ،
یه باگیں موڑ سکتی هے ،
کوئی زنجیر هو اس کو ،
محبت توڑ سکتی هے !!!

^ Somewhere between HIS EGO and HER SELF RESPECT , they LOST their LOVE ^
- naveed143smile
- Moderator
- Posts: 4300
- Joined: Wed Nov 10, 2010 5:50 pm
- Nationality: Pakistani, Cast:JUTT
- Location: Lovely لاہور ) پنجاب )
- Contact:
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
Main Khush to Hoon Lekin,,,
Najany kis ko Khoya hai,,,
Mera Har Lafz Roya hai...
Najany kis ko Khoya hai,,,
Mera Har Lafz Roya hai...
Help others To Help youself
Love others To Love Youself
Love others To Love Youself
- ziam612
- Four Star Member
- Posts: 2367
- Joined: Tue Sep 13, 2011 11:11 am
- Nationality: Pakistani
- Location: F.Abad
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
"""kuch aur nhn bs waada e tabeer k bdlay.......
hum khaawb faroshon se koi khaaawb khareeday.......""""
hum khaawb faroshon se koi khaaawb khareeday.......""""
- JavedDogar
- Three Star Member
- Posts: 637
- Joined: Sat Oct 04, 2014 3:16 pm
- Nationality: Pakistani
- Location: Lahore
- Contact:
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
zikr e shab e firaaq say wehshat usay b thi...
Meri tarah muhbt usay b kisay se thi...
Mujh ko b shoq tha, na,ay chehron ki deed ka.
Rasta badal k chalnay ki adat usay b thi...
Mujh se bichar k shehr main ghul mil gaya wo shakhs.
Halaanke shehr bhar se raqaabat usay b thi..
Wo mujh se barh k zabt ka aadi tha, ji gaya..
Warna har ek saans qyamat usay b thi...

M. Javeed Iqbal Dogar
Inspector Legal (BS-16)
Punjab Police.
Inspector Legal (BS-16)
Punjab Police.
-
- Zero Star Member
- Posts: 13
- Joined: Tue Aug 18, 2015 9:24 am
- Nationality: Pakistani
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
بات یه تیرے سوا اور بھلا کس سے کریں
تو جفاکار هوا هے تو وفا کس سے کریں
آئینہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
بات جو تجھ سے چھپانی هو ، کہا کس سے کریں
تو نھیں هے تو پھر اے حسن سخن ساز بتا
اس بھرے شہر میں هم جیسے ملا کس سے کریں .
هاتھ الجھے هوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے هیں
اب بتا ! کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
تو نے تو اپنی سی کرنی تھی سو کر لی خاور !
مسئلہ یه هے کہ هم اس کا گله کس سے کریں
تو جفاکار هوا هے تو وفا کس سے کریں
آئینہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
بات جو تجھ سے چھپانی هو ، کہا کس سے کریں
تو نھیں هے تو پھر اے حسن سخن ساز بتا
اس بھرے شہر میں هم جیسے ملا کس سے کریں .
هاتھ الجھے هوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے هیں
اب بتا ! کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
تو نے تو اپنی سی کرنی تھی سو کر لی خاور !
مسئلہ یه هے کہ هم اس کا گله کس سے کریں
^ Somewhere between HIS EGO and HER SELF RESPECT , they LOST their LOVE ^
-
- Zero Star Member
- Posts: 18
- Joined: Tue Oct 23, 2012 11:06 pm
- Nationality: Pakistani
ے انوکھے سخی
اے مرے کبریا!
۔
میرے ادراک کی سرحدوں سے پرے
میرے وجدان کی سلطنت سے ادھر
تیری پہچان کا اولیں مرحلہ
میری مٹی کے سب ذائقوں سے جدا!
تیری چاہت کی خوشبو کا پہلا سفر!!
۔
میری منزل؟
تیری رہگزر کی خبر
میرا حاصل؟
تری آگہی کی عطا
میرے لفظوں کی سانسیں
ترا معجزہ!
میرے حرفوں کی نبضیں
ترے لطف کا بے کراں سلسلہ!
میرے اشکوں کی چاندی
ترا آئینہ!
میری سوچوں کی سطریں
تری جستجو کی مسافت میں گم راستوں کا پتہ!
میں مسافر ترا ۔۔۔۔ (خود سے نا آشنا)
۔
ظلمتِ ذات کے جنگلوں میں گھرا
خود پہ اوڑھے ہوئے کربِ وہم و گماں کی سُلگتی رِدا
ناشناسائیوں کے پرانے مرض
گُمرہی کے طلسمات میں مبتلا
سورجوں سے بھری کہکشاں کے تلے
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں ترا نقش پا ۔ ۔ ۔ !!
۔
اے انوکھے سخی
اے مرے کبریا!
۔
کب تلک گُمرہی کے طلسمات میں؟
ظلمتِ ذات میں
ناشناسائیوں سے اَٹی رات میں
دل بھٹکتا رہے
بھر کے دامانِ صد چاک میں
بے اماں حسرتوں کا لہو
بے ثمر خواہشیں
رائیگاں جستجو
۔
اے انوکھے سخی
اے مرے کبریا!
۔
کوئی رستہ دکھا
خود پہ کُھل جاؤں میں
مجھ پہ افشا ہو تُو’
۔
اے مرے کبریا!
کبریا اب مجہے
لوحِ ارض و سما کے
سبھی نا تراشیدہ پوشیدہ
حرفوں میں لپٹے ہوئے
اسم پڑھنا سکھا
۔
اے انوکھے سخیa
اے مرے کبریا!
۔
میں مسافر ترا

- zerogravity
- VIP
- Posts: 595
- Joined: Sat Apr 19, 2014 8:03 pm
- Nationality: Pakistani
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
mein usay bhool chuka bhool chuka,
baat aye dil na barha bewaja,
naam lenay ka irada bhi na tha,
Chal para Zikr tera bewaja,
unse milne ki waja koi nahi,
dhoundta hai kyun waja bewaja,
Hijr yaraan na sata bewaja,
ban gaya tu kyun waja bewaja,
baat aye dil na barha bewaja,
naam lenay ka irada bhi na tha,
Chal para Zikr tera bewaja,
unse milne ki waja koi nahi,
dhoundta hai kyun waja bewaja,
Hijr yaraan na sata bewaja,
ban gaya tu kyun waja bewaja,
" They want to extinguish the light of Allah with their mouths, but Allah will perfect His light, although the disbelievers dislike it".
(Surah As-Saff, 61:8)
(Surah As-Saff, 61:8)
- zafar3202
- One Star Member
- Posts: 183
- Joined: Sun Oct 31, 2010 10:07 am
- Nationality: Pakistani
- Location: Multan Sharif
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
Tasalsul us ki yadon ka hua hai ab kay youn jaisay
Kisi jogii ka mantar ho kisi Rogi ki aahen hon
Kisi jogii ka mantar ho kisi Rogi ki aahen hon
“Even if you’re on the right track, you’ll get run over if you just sit there.”
- naveed143smile
- Moderator
- Posts: 4300
- Joined: Wed Nov 10, 2010 5:50 pm
- Nationality: Pakistani, Cast:JUTT
- Location: Lovely لاہور ) پنجاب )
- Contact:
Re: ♥ Today's شاعری, Golden Words & Entertainment ♥
Mohabbat khatam hui tum per..
.
ab jo ho ga tamasha ho ga..
.
ab jo ho ga tamasha ho ga..
Help others To Help youself
Love others To Love Youself
Love others To Love Youself