Nawab wrote:
نواب بھائی اور عباسیین بھائی پلیز میری مدد کر دیجیے گا۔Abbasian wrote:
میں نے یہ پوچھنا ہے کہ میں نے بی ایس آنرز (چار سالہ) کیا ہوا ہے تو ایپلیکیشن فارم پراسے گریجویشن کی مد میں مینشن کروں یا پوسٹ گریجویشن کی مد میں؟
دوسرا یہ اگر آپ ایپلیکیشن فارم فل کرنے کا تفصیلی طریقہ بتلا سکیں تو مجھ سمیت بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا