Respected Abbasian, Naveed bhai and other seniors

Here you can post queries and answers the queries of others related to results...
Post Reply
User avatar
hafizazeemsabir
TWO Star Member
TWO Star Member
Posts: 416
Joined: Tue Aug 25, 2015 11:26 am
Nationality: Pakistani
Location: Kasur, Punjab, Pakistan
Contact:

Respected Abbasian, Naveed bhai and other seniors

Post by hafizazeemsabir »

السلام علیکم
سر آپ سب کی توجہ ایک بات کی طرف کروانا چاہتا ہوں کہ سابقہ چیرمین اور سیکرٹری صاحب کے دور میں جس پوسٹ کے ساتھ ٹائپنگ مطلوب ہوتی تھی اس کا جب ٹیسٹ لیا جاتا تھا تو میرٹ کم رکھا جاتا تھا اور زیادہ لوگوں کو پاس کیا جاتا تھا اور اس کے بعد ان کا ٹائپنگ کا ٹیسٹ لیا جاتا تھا اور جو لوگ ٹائپنگ میں پاس ہوتے تھے ان میں سے ہائی میرٹ والے ایک پوسٹ کے لیے پانچ کے حساب سے انٹرویوکے لیے کا ل کیے جاتے تھے۔ جبکہ اس دفعہ ایسا نہیں کیا گیا۔اس باراسسٹنٹ کی جو پوسٹ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے خود کے آفس کے لیے آئی تھی ان میں ۳۵ الفاظ فی منٹ ٹائپنگ مطلوب تھی۔ اور ٹائپنگ سے پہلے ہی سات سیٹوں کے لیے صرف پینتیس لوگوں کو پاس کیا گیا ہے۔اور یہ ٹائپنگ ٹیسٹ کے بعد ممکن ہے کہ سات لوگ بھی نہ بچیں انٹر ویو کے لیے۔سو مہربانی فرما کر اس رزلٹ پر نظر ثانی کی جاے اور میرٹ کم کر کے زیادہ لوگوں کو پاس کر کے ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جاے۔ نوازش ہوگی۔
Case No 19E2017 Advertisement No. 40/2017
For the post of ASSISTANT (BS-16) TEMPORARY LIKELY TO BE MADE PERMANENT ON ALL PUNJAB BASIS IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION (S&GAD)
Result announcement date 14-03-2018
.
Abbasian
Tri Month Member
Tri Month Member
Posts: 1567
Joined: Fri Sep 17, 2010 1:07 pm
Nationality: Pakistani
Location: Sheikhupura/Lahore

Re: Respected Abbasian, Naveed bhai and other seniors

Post by Abbasian »

hafizazeemsabir wrote:
> السلام علیکم
> سر آپ سب کی توجہ ایک بات کی طرف کروانا چاہتا ہوں کہ سابقہ چیرمین اور
> سیکرٹری صاحب کے دور میں جس پوسٹ کے ساتھ ٹائپنگ مطلوب ہوتی تھی اس کا جب ٹیسٹ
> لیا جاتا تھا تو میرٹ کم رکھا جاتا تھا اور زیادہ لوگوں کو پاس کیا جاتا تھا
> اور اس کے بعد ان کا ٹائپنگ کا ٹیسٹ لیا جاتا تھا اور جو لوگ ٹائپنگ میں پاس
> ہوتے تھے ان میں سے ہائی میرٹ والے ایک پوسٹ کے لیے پانچ کے حساب سے انٹرویوکے
> لیے کا ل کیے جاتے تھے۔ جبکہ اس دفعہ ایسا نہیں کیا گیا۔اس باراسسٹنٹ کی جو
> پوسٹ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے خود کے آفس کے لیے آئی تھی ان میں ۳۵ الفاظ فی
> منٹ ٹائپنگ مطلوب تھی۔ اور ٹائپنگ سے پہلے ہی سات سیٹوں کے لیے صرف پینتیس
> لوگوں کو پاس کیا گیا ہے۔اور یہ ٹائپنگ ٹیسٹ کے بعد ممکن ہے کہ سات لوگ بھی نہ
> بچیں انٹر ویو کے لیے۔سو مہربانی فرما کر اس رزلٹ پر نظر ثانی کی جاے اور میرٹ
> کم کر کے زیادہ لوگوں کو پاس کر کے ٹائپنگ ٹیسٹ لیا جاے۔ نوازش ہوگی۔
> Case No 19E2017 Advertisement No. 40/2017
> For the post of ASSISTANT (BS-16) TEMPORARY LIKELY TO BE MADE PERMANENT ON
> ALL PUNJAB BASIS IN THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION (S&GAD)
> Result announcement date 14-03-2018

You should file your above complaint at PPSC official e.mail address. You will be responded promptly...
User avatar
sumi4115
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 181
Joined: Mon Dec 22, 2014 5:50 pm
Nationality: Pakistani
Location: ISLAMABAD

Re: Respected Abbasian, Naveed bhai and other seniors

Post by sumi4115 »

AllhumdUllah......an other excellent victory...I have been also selected Child Protection Officer (legal) BS 17 by PPSC in Child Protection and Welfare Bureau Punjab Home Department............!
I have been also recommended as Assistant director (legal) in Pakistan Environment protection agency by FPSC.........Now plzzz guide me which one is best ,more powerful having maximum perks and priveleges.....,.........?
Muhammad Ramzan Shakeel Assistant Director(Legal/Enforcement)(BS-17) Pak-EPA Islamabad
lawprofessional
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 3
Joined: Sat Apr 14, 2018 1:53 pm
Nationality: Pakistani

Re: Respected Abbasian, Naveed bhai and other seniors

Post by lawprofessional »

oh, good
at the outset congratulation for the wonderful success.
secondly, it almost depends upon your interest i.e. if you are interest in serving the humanity and want to posted at Lahore, then you must select the Child Protection Officer, on the other hand, in my opinion, the post of Assistant Director Legal in Environment Protection agency has better financial and well as authoritative and public relation benefits, as compared to the first one. Moreover, the salary of this post will be about 5 to 10 thousands more, being extra benefits of the federal government job.
Post Reply

Return to “QUERIES RELATED TO RESULTS”