وہ بھی کیا دن تھے جب پی پی ایس سی فورم ایکٹو ہوا کرتا تھا

General Queries other then examination, results can be ask here...
Post Reply
User avatar
imranrai
TWO Star Member
TWO Star Member
Posts: 749
Joined: Thu Dec 08, 2011 12:13 pm
Nationality: Pakistani
Location: MoPak

وہ بھی کیا دن تھے جب پی پی ایس سی فورم ایکٹو ہوا کرتا تھا

Post by imranrai » Fri Oct 06, 2017 5:08 pm

وہ بھی کیا دن تھے جب پی پی ایس سی فورم ایکٹو ہوا کرتا تھا

حا۔۔۔۔ حا
کیا دن تھے وہ بھی جب ہمارا فورم۔۔۔ ہمارا پی پی ایس سی فورم مقابلہ کے امتحان کے امیدوارں کے لئے ایک مشعل راہ ہوا کرتا تھا۔
درخواست جمع کروانے سے لیکرانٹر ویو اور پھر سلیکشن اور پھر جوائننگ، سب کا سب لوگ دل لگی اور مکمل رہنمائی کے ساتھ بتایا کر تے تھے، کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔
ممبرز بہت ایکٹو کردار ادا کر تے تھے۔
اب دنو ں کیا ہفتوں گزر جاتے ہیں لیکن کو ئی تازہ ترین پوسٹ نہیں ملتی۔
ایک بار کسی دوست نے شکائت کر دی کہ فارمیٹ تبدیل ہونے کی وجہ سے لوگ کم حصہ لے رہے ہیں، جس پر ہمارے ایڈمن صاحب کے قریبی ساتھی نے فورناً پوسٹ داغ دی "تمام ممبرز سلیکٹ ہو گئے ہیں، اسی لیے انکو ٹائم نہیں ملتاٗ
تو اس پر میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ حضور والا۔۔۔۔! پہلے بھی سلیکٹ ممبرز نئے انے والے دوستوں کی رہنمانئی فرماتے تھے۔
اپنا حصہ خوش اصلوبی سے اس مہمان خانہ میں دالتے تھے۔ لیکن ایسے نہ تھا جیسا اب فورم میں "کالّ پڑ گیا ہے۔
خیر یہاں سینئر ممبرز موجود ہیں،، اور نئے احباب بھی موجود ہیں، تو میری بس اتنی سی عرض ہے کہ بھیا۔۔۔ ایڈمن صاحب کو کو تجویز ہی دے ڈالو۔۔۔ شائد کچھ سہولت پیدا ہو جائے نئے احباب کی رہنمائی کی۔۔۔۔
(نوٹ: کام کی باتوں میں اک بیکار سی تجویز)
تو ہی بھروسہ، تو ہی سہارا
پرور دگارا، پرور دگارا


usmanhaidar
One Star Member
One Star Member
Posts: 263
Joined: Thu Aug 29, 2013 8:49 pm
Nationality: Pakistani

Re: وہ بھی کیا دن تھے جب پی پی ایس سی فورم ایکٹو ہوا کرتا تھا

Post by usmanhaidar » Fri Oct 06, 2017 9:48 pm

عمران بھای اپ نے بلکل ٹھیک کہا

arslanawan
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 74
Joined: Thu Apr 25, 2013 6:20 pm
Nationality: Pakistani
Location: layyah

Re: وہ بھی کیا دن تھے جب پی پی ایس سی فورم ایکٹو ہوا کرتا تھا

Post by arslanawan » Sat Oct 07, 2017 12:40 am

Bht achy or active log thy yahan.. job bhi paper hta tha sham sy phly upload hojata tha. New jobs ki info milti thi. Or guideline bhi.. ub pata nae kia hua ha.. hope k sb phly jsa hojay...
sub inspector
punjab police departt.


Post Reply

Return to “OTHER QUERIES”