Need Help for Educators Procedure

Suggestion related to the forum improvements
Post Reply
VitalSmile
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 284
Joined: Thu Jul 18, 2013 5:01 am
Nationality: Pakistani
Location: Lahore

Need Help for Educators Procedure

Post by VitalSmile » Tue Nov 22, 2016 10:32 am

Assalam o Alaikum to all frndz..
i passed my NTS for Educators with 78 Marks. but now i see that they said pls contact DEO before 21st of Nov.
pls help me what should i do now? because i have mobile version and there didn't show this type of message.. ;-(
pls help me regarding my problem.. Jazak Allah
:) Allah Bless You All :)
Light n Prayer...


User avatar
zaibii
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 127
Joined: Tue Sep 15, 2015 6:53 pm
Nationality: Pakistani
Location: Bahawalpur

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by zaibii » Tue Nov 22, 2016 6:09 pm

bhai apny district k EDO Office se form mily ga ya aap kisi photostat shop se b le skty ho wo form fill kr k aur 100 ka challan pay kr k EDO Office jama krwana h 21 nov tak pr ab to date guzar chuki h

User avatar
zaibii
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 127
Joined: Tue Sep 15, 2015 6:53 pm
Nationality: Pakistani
Location: Bahawalpur

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by zaibii » Tue Nov 22, 2016 6:12 pm

kuch districts me date 28 tak extend ki gai h pr ye mjhe cnfirm nhi h to aap EDO Office se confirm kr lo

VitalSmile
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 284
Joined: Thu Jul 18, 2013 5:01 am
Nationality: Pakistani
Location: Lahore

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by VitalSmile » Tue Nov 22, 2016 8:48 pm

zaibii wrote:
> kuch districts me date 28 tak extend ki gai h pr ye mjhe cnfirm nhi h to
> aap EDO Office se confirm kr lo
thanks brother.. is it confirm k kuch areas mei date extend hoi ha??? mai try kr ra hu call krne ki din se lkn mere ko ko reply ni aa ra.. am from burewala and my distt is Vehari. if u hv any news regarding Vehari.. pls reply me..
Jazak Allah
:) Allah Bless You All :)
Light n Prayer...

User avatar
zaibii
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 127
Joined: Tue Sep 15, 2015 6:53 pm
Nationality: Pakistani
Location: Bahawalpur

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by zaibii » Wed Nov 23, 2016 7:39 am

:lol: Sorry bro i have no idea about district vehari. In my district bahawalpur 21 nov was the last date


User avatar
zaibii
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 127
Joined: Tue Sep 15, 2015 6:53 pm
Nationality: Pakistani
Location: Bahawalpur

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by zaibii » Wed Nov 23, 2016 7:42 am

Aap k lie advice h k ap vehari chly jao EDO office burewala se qreeb hi to h may b wo jama kr len
Resident certificate bnwa k jana apni union council se

User avatar
aliashfaqawan
Zero Star Member
Zero Star Member
Posts: 1
Joined: Fri Apr 22, 2016 3:43 pm
Nationality: Pakistani

Re: Need Help for Educators Procedure

Post by aliashfaqawan » Wed Nov 23, 2016 10:49 am

‎یہ پوسٹ ان امیدواروں کے لیے ہے جو این ٹی ایس کا ٹیسٹ دے چکے ہیں اور اپ آگے کیا طریقہ کار ہے جاننا چاہتے ہیں۔
‎* این ٹی ایس دس دن تک رزلٹ کارڈ جاری کرے گا۔ (جسے نا ملے وہ ان کی ویب سائٹ سے پرنٹ کروا لے)۔ ایجوکیٹر کے لیے پاسنگ مارکس 50 ہیں اور اے ای او کے لیے 60 مارکس ہیں۔
‎» ﺭﺯﻟﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ »
--- ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺍﯾﻦ ﭨﯽ ﺍﯾﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮ، ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮈﺍﮐﻮﻣﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺍﭨﯿﺴﭩﮉ ﻓﻮﭨو ﮐﺎﭘﯿﺎﮞ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﻞ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﭘﯿﺞ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮈﺍﮐﻮﻣﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﯾﮟ۔ 100 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﻼﻥ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮈﺳﭩﺮﮎ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﮟ۔
‎::: اپلائی کیسے کرنا ہے :::
‎--- ڈسٹرک ایجوکیشن آفس سے ہر سکیل کے لیے الگ الگ فارم لینا ہوگا، اسے احتیاط سے پُر کریں۔ کیونکہ اس بار ایک فارم الگ سے دیا جائے گا جس پر آپ کی یونین کونسل کے سکول دیے گئے ہونگے۔ آپ نے بڑے دھیان سے اس لسٹ کو چیک کرنا ہے اور جس سکول میں اپلائے کرنا ہے اس پر نشان لگا دیںا۔ پھر ہر سکیل کے لیے 100 روپے کا چلان بھرنا ہوگا اور متعلقہ بینک میں جمع کروا کر بینک کی مہر شدہ اوریجنل رسید اپنے فارم کے ساتھ لگا کر جمع کروانی ہوگی۔
‎--- دھیان میں رہے اس دفعہ اپنی ہی یونین کونسل (یو سی) میں اپلائی کرنے پر یو سی کے مارکس بھی ملیں گے۔ اور اس ریکروٹمنٹ میں میرٹ یونین کونسل لیول پر بنے گا۔۔ تحصیل لیول پر نہیں۔ اپنے یوسی سے باہر اپلائے کرنے پر بارہ نمبر نہیں ملیں گے۔۔
‎::: سیٹ کا کیسے پتا چلے گا؟؟ کہ یوسی میں ہیں یا نہیں ؟؟؟ :::
‎--- ہر ڈسٹرک کی ایڈ میں یوسی لیول پر سکول اور سیٹس مینشن ہیں۔۔
نوٹ۔۔یوسی شہر میں وارڈ میں منقسم ہے۔۔ اگر اپ کی آپ کی رہائشی وارڈ میں ہے تو اپ کو 12 نمبر اور اگر نہیں ہے تو 8 نمبر ملیں گے۔
--- یوسی دیہی علاقہ کو گاؤں میں تقسیم کیا گیا ہے اگر اپ کی سیٹ آپ کے اپنے گاؤں میں ہے تو اپ کو 12 نمبر وگرنہ 8 نمبر دیے جائیں گے۔
--- آپ اپنی تحصیل کی کسی بھی یوسی میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
--- ایک یوسی میں بیس سکول چوز کیے جاسکتے ہیں
‎--- فارم کے ساتھ اپنے تمام ڈاکومنٹس لگائیں اٹیسٹ کروا کر اور ہر سکیل کے لیئے الگ الگ 100 روپے کا چالان جمع کروا کر اوریجنل ساتھ لگائیں۔
--- فائل یا فائلیں جمع کرواتے وقت متعلقہ آفس سے رسید اور ڈائری نمبر لینا مت بھولیں اور اس رسید کو سنبھال کر رکھیں۔ یاد رکھیں کہ فائل جس آفس میں اپلائی کر رہے ہیں اسی آفس کو جمع کروائیں۔
--- اس کے بعد کچھ دنوں میں اس ڈیٹا کو کمپیوٹرائزڈ کردیا جائے گا۔۔ اور کچھ غلط ہونے کی صورت میں تین دن کے اندر کریکشن کروانا ہوگی۔
--- اس کے بعد انٹرویو ہوگا۔
--- متعلقہ DEOs اور EDO آفس سے آپ کو ضروری معلومات دی جائیں گی۔
--- انٹرویو کے لئے اصل اسناد اور شناختی کارڈ لے جانا لازمی ہے۔۔۔ انٹرویو کے پانچ نمبر ہونگے۔
--- اسکے بعد لسٹ لگائی جائیں گی۔
--- جن کا میرٹ بنا انہیں بلا لیا جائے گا۔
---------------------------------------------------
‎::: ضروری بات :::
---کچھ لوگ یہ غلط فہمی پھیلا رہے ہیں کہ ایجوکیٹرز کے لیے اپلائی کرتے وقت ہر سکول کے لیے الگ فائل کے ساتھ درخواست دینا پڑے گی۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔
‎--- اگر آپ اپلیکیشن فارم دیکھیں تو اس کے ساتھ ایک فارم ہے جس پر آپ نے وہ تمام سکول لکھنے ہیں جن میں آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔
--- اسی فارم پر آپ کا ہر سکول کے لیے میرٹ بنے گا۔
--- میرٹ لسٹ لگاتے وقت ہر سکول کی لسٹ الگ سے لگائی جائے گی۔
‎کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں ای ڈی او یا اپنے متعلقہ ڈی ای اوز کے آفس میں رابطہ کریں۔


Sent from my iPhone using Tapatalk


Post Reply

Return to “SUGGESTIONS”