دلشاد کوثر بہنا .. اتنی سی بات په دل چھوٹا نھیں کرتے ..
آپکا تو نام هی اتنا اچھا اور اتنے خوبصورت معنی والا هے ..
آپ تو هیں هی دل - شاد ..
تو اپنے دل کو ناشاد کیوں کرتی هیں ؟
اور کوثر ...
کتنا خوبصورت پیغام هے اس نام میں بھی ...
انا اعطینک الکوٹر ..
بے شک هم نے آپکو کوثر عطا کی ...
فصل لربک وانهر ..
پس اپنے رب کیلئے نماز پڑھ اور قربانی کر ..
انا شانئک هو الابتر ...
بے شک آپکا دشمن هی بے نام و نشان هے ...
یه سوره بھی تب نازل هوئی تھی جب بظاہر یه هی لگ رها تھا کۂ نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی نسل ختم هو گئی . لیکن الله نے وعدہ فرمایا کۂ آپ صلی الله علیه وآله وسلم کا نام رهتی دنیا تک لیا جاتا رهے گا ..
اور اس وعدے کی سچائی کو هم سب نے دیکھ لیا ..
کبھی کبھی صورت حال ویسی نھیں هوتی جیسی کۂ نظر آتی هے ..
اس لئے حوصلہ رکھیں اور الله کی رضا پر راضی رهنے کی دعا کریں ..
اشفاق احمد نے کہا تھا نا کۂ کبھی کبھی الله پاک همارے لئے گلدسته بنا رها هوتا هے اور هم اتنے بے صبرے هو جاتے هیں کۂ گلدسته بننے تک کا انتظار نھیں کر پاتے اور الله سے بس ایک پھول هی مانگتے رهتے هیں ..
اس لئے جب پھول نھیں ملتا تو سمجھ جائیں گلدسته بن رها هے :)
اور مبره بہنا نے جو
succes delayed
کہا هے وه
success delayed , succes denied
نھیں هے :)
I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
- sarasana
- One Star Member
- Posts: 272
- Joined: Sun Aug 14, 2011 3:52 pm
- Nationality: Pakistani
Re: I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
سمجھانہیںہنوز میراعشق بےثبات
توکائنات_حسن ہے، یاحسن_کائنات
-
- Zero Star Member
- Posts: 110
- Joined: Fri Oct 05, 2012 1:55 pm
- Nationality: Pakistani
Re: I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
Thanks a lot a really great encouragement 4 me!!!!!!!!!!
I can no more be disappointed if such members are here in the world!!!
InshaALLAh i'll start preparation 4 English Lectureship and SS Exams............plz come and let's prepare in combine study if your subject is English...............
Thanks,
I can no more be disappointed if such members are here in the world!!!
InshaALLAh i'll start preparation 4 English Lectureship and SS Exams............plz come and let's prepare in combine study if your subject is English...............
Thanks,
- sarasana
- One Star Member
- Posts: 272
- Joined: Sun Aug 14, 2011 3:52 pm
- Nationality: Pakistani
Re: I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
میرا سبجیکٹ تو کیمسٹری هے بہنا :)
میری تو اپنی انگلش گزارے لائق هے بس .. :)
لیکن میری بہت سی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ هیں ..
همیشه جاب یا گریڈ کی بجائے بہتری کی دعا کیا کریں . اور الله پاک پر یقین رکھیں . یقینا الله نے تو جاب نھیں کرنی تھی نا :) اس لئے اسے تو ضرورت نھیں هے . بس همیں اس لئے نھیں دیتا کۂ تب همارے لئے بہتر نھیں هوتی .
یا پھر جہاں پر هم هوتے هیں ابھی وهاں هماری زیاده ضرورت هوتی هے . اس لئے مایوس نھیں هوتے . همارا کام تو صرف محنت کرنا هے ..
اور فیصلہ کرنا الله پاک کا کام ..
لہذا همیں صرف اپنا کام کرتے جانا چاهیے اور الله کا کام الله په هی چھوڑ دینا چاهیے .
الله کریم آپکو اور هم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے همکنار فرمائے . آمین
میری تو اپنی انگلش گزارے لائق هے بس .. :)
لیکن میری بہت سی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ هیں ..
همیشه جاب یا گریڈ کی بجائے بہتری کی دعا کیا کریں . اور الله پاک پر یقین رکھیں . یقینا الله نے تو جاب نھیں کرنی تھی نا :) اس لئے اسے تو ضرورت نھیں هے . بس همیں اس لئے نھیں دیتا کۂ تب همارے لئے بہتر نھیں هوتی .
یا پھر جہاں پر هم هوتے هیں ابھی وهاں هماری زیاده ضرورت هوتی هے . اس لئے مایوس نھیں هوتے . همارا کام تو صرف محنت کرنا هے ..
اور فیصلہ کرنا الله پاک کا کام ..
لہذا همیں صرف اپنا کام کرتے جانا چاهیے اور الله کا کام الله په هی چھوڑ دینا چاهیے .
الله کریم آپکو اور هم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے همکنار فرمائے . آمین
سمجھانہیںہنوز میراعشق بےثبات
توکائنات_حسن ہے، یاحسن_کائنات
-
- Zero Star Member
- Posts: 106
- Joined: Fri Oct 07, 2011 5:34 pm
- Nationality: Pakistani
Re: I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
My subject is English and I had a vaaaaast experience of PPSC tests nd interviews. Infact I always clear tests nd recently qualified SS interview alhamdulellah but I will inshaALLAH apply for lecturership nd prepare with u nd It would b a pleasure if I could help u regarding dis preparation.
-
- Zero Star Member
- Posts: 110
- Joined: Fri Oct 05, 2012 1:55 pm
- Nationality: Pakistani
Re: I am one of those who couldn't qualify headmistress test!
Thanks,most welcome,,,stay blessed always!